• news

17 سالہ فلسطینی لڑکی کو اسرائیلی جیل میں ہراساں کرنے کا انکشاف، احد کے والدین نے ویڈیو جاری کر دی

غزہ (اے ایف پی) 2 اسرائیلی فوجیوں کو تھپڑ مارنے کے الزام پر سزا یافتہ 17 سالہ فلسطینی لڑکی احد تمیمی کو جیل میں ہراساں کیا جاتا ہے۔ احد کے والدین نے اس سے پوچھ گچھ کی ایک ویڈیو جاری کر دی ہے۔ گزشتہ برس دسمبر میں احد نے مغربی کنارے میں صہیونی فوجیوں کو ٹھڈے مارے تھے۔ احد کے والد باسم نے بتایا اس پر جسمانی اور نفسیاتی دبائو ڈالا جاتا ہے۔ احد کو 8 ماہ قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن