مجلس عمل صرف انتخابات کیلئے نہیں بنی: ارکان بلوچستان
کوئٹہ(بیورو رپورٹ)متحدہ مجلس عمل بلوچستان کی نئی کابینہ کے ارکان نے کہا ہے کہ متحدہ مجلس عمل صرف انتخابات کے لیے نہیں بنی بلکہ ہم اپنی سابقہ غلطیوں کا ازالہ کرتے ہوئے اس اتحاد کو برقرار رکھیں گے اور انتخابات میں بھر پور حصہ لیں گے جو مذہبی جماعتیں رہ گئی،ان سے بھی جلد رابطہ کیا جائیگا۔