• news

تجارتی خسارہ 27 ارب 29 کروڑ ڈالر سے تجاوز، ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان شماریات بیورو نے تجارتی اعدادو شمار جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ تجارتی خسارہ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ جولائی تا مارچ تجارتی خسارہ 27 ارب 29 کروڑ سے تجاوز کر گیا۔ برآمدات 17 درآمدات 44 ارب 37 کروڑ ڈالر رہیں، برآمدات 13.14 فیصد درآمدات 15.66 فیصد بڑھیں۔

ای پیپر-دی نیشن