ورلڈ پارکنسن ڈے (رعشہ کا عالمی دن ) آج منایا جائے گا
احمدیار (صباح نیوز ) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ورلڈ پارکنسن ڈے (رعشہ کا عالمی دن ) آج منایا جائے گا۔ اس دن کے منانے کا مقصد بیماریوں کے بارے میں عوام میں شعورآگاہی بیدار کرنا ہے اس سلسلہ میں ملک بھر میں واکس اور سیمینارز انعقاد پذیر ہوں گے جن سے طبی ماہرین مرض کی روک تھام کیلئے ریسرچ کے مواقع پیداکریں گے۔