• news

شوٹنگ، میجر عامر اقبال کی پانچویں پوزیشن

گولڈ کوسٹ/ آسٹریلیا (سپورٹس رپورٹر) کامن ویلتھ گیمز شوٹنگ میں پاکستان کے میجر عامر اقبال نے ڈبل ٹریپ میں پانچویں پوزیشن حاصل کی۔ میجر عامر اقبال نے کوالیفکیشن راونڈ میں 27 شوٹرز میں سے چھٹی پوزیشن حاصل کی تھی ۔

ای پیپر-دی نیشن