جنوبی کوریا: پرسنل سیکرٹری سے ریپ کے الزام میں سابق صدارتی امیدوار پر فرد جرم عائد
سیول (اے ایف پی) جنوبی کوریا میں سابق صدارتی امیدوار این ہی جنگ پر ریپ کے الزام میں فرد جرم عائد کردی گئی ہے۔ این کی ذاتی معاون کم جی نے کہا کہ ملزم نے 4 مرتبہ زیادتی کی اور وہ معافی بھی مانگ چکا ہے۔