• news

کویت فنڈ گولن گول پاور پراجیکٹ کیلئے 15 ملین ڈالر کا قرضہ دیگا

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) حکومت پاکستان اور کویت فنڈ نے معاہدہ پر دستخط کئے ہیں جس کے تحت کویت فنڈ گولن گول ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے لیے 15 ملین ڈالر قرضہ فراہم کرے گا۔ معاہدہ پر سیکرٹری اقتصادی امور اور کویت فنڈ کے عہدیدار نے دستخط کئے۔

ای پیپر-دی نیشن