• news

بلوچستان میں رواں سال کا پہلا پولیو کیس سامنے آگیا‘3سالہ بچے میں وائرس کی تصدیق

ٓٓکوئٹہ(آن لائن )بلوچستان مےں 2018کا پہلا پولیوکےس سامنے آگےا ، تےن سالہ بچے سےد اکرام مےں پولےو وائرس کی تصدےق ہوگئی ہے ۔ تفصےلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے دکی مےں سےد اکرام مےں سال کے پہلے پولےو وائرس کی تصدےق ہوگئی۔ تےن سالہ سےد اکرام کے نمونے لےبارٹری بھجوائے گئے تھے جہاں لےبارٹری حکام نے بچے مےں پولےو وائرس کی تصدےق کی۔ واضح رہے کہ 2017مےں بلوچستان بھر مےں پولےو وائرس کے تےن کےسز سامنے آئے تھے ۔
پولیوگیس

ای پیپر-دی نیشن