خلیق الرحمٰن سینئر اسٹیٹ افسر ڈائریکٹوریٹ آف اسٹیٹ مینجمنٹ ٹو تعینات
لاہور (خصوصی نامہ نگار) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل (ہیڈ کوارٹرز) سمیعہ سلیم نے ڈائریکٹوریٹ آف ریکارڈ مینجمنٹ میں تعینات ڈپٹی ڈائریکٹر محمد خلیق الرحمن کا تبادلہ کر کے انہیں ڈائریکٹوریٹ آف اسٹیٹ مینجمنٹ ٹو میں سینئر اسٹیٹ افسر تعینات کر دیا ہے۔