• news

پاکستان نے 2010 کے بعد کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتا

گولڈ کوسٹ/ آسٹریلیا (سپورٹس رپورٹر) 2010ءکے بعد پاکستان نے کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتا۔ کامن ویلتھ گیمز 2018ءمیں پاکستان نے مجموعی طور طر ایک گولڈ میڈل کے ساتھ پانچ میڈل حاصل کیے۔ پاکستان کی طرف سے انعام بٹ نے ریسلنگ میں گولڈ میڈل حاصل کیا جبکہ ریسلنگ میں ہی طیب رضا اور محمد بلال جبکہ ویٹ لیفٹنگ میں محمد نوح دستگیر بٹ اور طلحہ طالب نے برانز میڈل جیتے۔

ای پیپر-دی نیشن