محمد حفیظ کا بائولنگ ایکشن ٹیسٹ رپورٹ 14دن میں آئیگی
لاہور (نمائندہ سپورٹس) قومی کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر محمد حفیظ کا گزشتہ روز انگلینڈ کی یونیورسٹی میں بائیومکینک لیبارٹری میں بائولنگ ایکشن کا ٹیسٹ لیا گیا ۔ بائولنگ ایکشن کے ریویو ٹیسٹ کی رپورٹ چودہ دن میں آئے گی ۔