• news

افغانستان میں گاڑی پر حملہ‘ جھڑپیں‘ ہزارہ برادری کے 6 افراد سمیت 60 ہلاک

کابل (نوائے وقت رپورٹ+ آن لائن+ آئی این پی) افغانستان میں 6 طالبان سمیت 54 افراد، گاڑی پر حملے میں ہزارہ برادری کے 6 ارکان مارے گئے افغان وزارت دفاع نے کہا ہے کہ صوبے فراہ میں دوسرے روز بھی امریکی اور افغان فورسز کا مشترکہ آپریشن کیا امریکی اور افغان فورسز کے آپریشن میں 38 دہشتگرد ہلاک، 40 زخمی ہوئے ہلاک ہونے والوں میں دہشتگردوں کے 10 اہم رہنما بھی شامل ہیں صوبہ غزنی کے ضلع میوتار میں طالبان اور فورسز میں جھڑپ ہوئی کئی پکڑے گئے نامعلو افراد نے ہدات سے …… جانیوالی گاڑی کو فروزکوہ کے قریب نشانہ بنایا 4شہری زخمی ہو گئے۔

ای پیپر-دی نیشن