• news

سپریم کورٹ نے قومی عوامی تحریک کی رجسٹریشن کے حوالے سے درخواست مسترد کر دی

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے قومی عوامی تحریک کی رجسٹریشن کے حوالے سے دائر آئینی درخواست مسترد کر دی ہے۔ درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ الیکشن کمشن نے ہماری سیاسی جماعت کو رجسٹرڈ نہیں کیا جس پر چیف جسٹس نے کہاکہ اس الیکشن میں نہ سہی آئندہ الیکشن میں رجسٹرڈ کروا لیں۔

ای پیپر-دی نیشن