• news

وزیراعظم فیملی کیساتھ برطانیہ چلے گئے

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اپنی فیملی کے ہمراہ برطانیہ روانہ ہو گئے۔ وزیراعظم خصوصی طیارے پر نور خان ائربیس سے برطانیہ روانہ ہوئے۔

ای پیپر-دی نیشن