مزارعین کے حقوق اور ثقافتی ورثہ کا عالمی دن منایا گیا
احمدیار(صباح نیوز ) پاکستان سمیت دنیا بھر میں مزارعین کے حقوق اور ثقافتی ورثہ کے عالمی دن منائے گئے اس دن کی مناسبت سے انجمن مزارعین ،کسان بورڈ فارمزایسوسی ایشن ،کسان اتحاد اور سماجی تنظیموں کے زیراہتمام ملک بھر میں سیمینارز اور تقریبات انعقاد پذیرہوئیںجس میں مقررین نے مزارعین کے حقو ق کے متعلق آگاہی فراہم کی۔