• news

شادی کے دوران دلہا کے بھائی کی ہوائی فائرنگ سے بہن جاں بحق

کوٹ ادو (کورٹ رپورٹر) نواحی علاقہ عیسن والا میں شادی کی تقریب کے دوران دلہا کے بھائی کی ہوائی فائرنگ سے بہن جاں بحق‘ عیسن والا کے رہائشی ابراہیم گاذر کی آج رات شادی تھی کہ بھائی سلیم گاذر کلاشنکوف سے فائرنگ کررہا تھا کہ اچانک ساتھ موجود بہن کو فائر جا لگا جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہو گئی۔ مقامی چوکی کو اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی۔

ای پیپر-دی نیشن