• news

برطانیہ میں مودی کو مسترد کر دیا گیا: الطاف شاہد

لاہور (پ ر) پاک سرزمین پارٹی برطانیہ ویورپ کے صدر چودھری محمدالطاف شاہد نے کہا ہے کہ برطانیہ میں نریندرمودی کومسترد کردیا گیا، وہ خالی ہاتھ آیااورخالی ہاتھ واپس پلٹ جائے گا۔پاکستان کاکوئی سیاستدان پی ایس پی کے بانی ومرکزی چیئرمین مصطفی کمال سے بڑھ کر کشمیریوں کی وکالت نہیں کرسکتا۔مودی کے انتہاپسندانہ اورعاقبت نااندیشانہ اقدامات سے کشمیر کاز مزیداجاگرہوا۔اس وقت تحریک آزادی کشمیر جس بلندمقام پر ہے وہاں بھارت کاکوئی بوناسیاستدان اسے دبانہیں سکتا۔

ای پیپر-دی نیشن