• news

استعفوں کی تصدیق کیلئے 4 اراکین قومی اسمبلی کی سپیکر چیمبر میں طلبی

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی)جنوبی پنجاب محاذ کے مستعفی ہونے والے 4 ارکان قومی اسمبلی کو استعفوں کی تصدیق کے لئے سپیکر قومی اسمبلی نے طلب کر لےا ہے مخدوم زادہ باسط بخاری، طاہر بشیر چیمہ، مخدوم خسرو بختیار اور رانا قاسم نون کے آج سپیکر چےمبر مےں پےش ہونے کا امکان ہے ۔ پریس کانفرنسوں میں استعفوں کے اعلان کرنے والے اراکین ڈاکٹر رمیش کمار واکوانی ، چودھری بلال احمد ورک، بھون داس ، رانا عمر نزیر کے استعفے تاحال موصول نہیں ہوئے قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے ذرائع نے اسکی تصدیق بھی کی ہے۔
استعفے تصدیق

ای پیپر-دی نیشن