• news

شہدا اے پی ایس کے آبدیدہ والدین کی انصاف کیلئے دہائی چیف جسٹس کی آنکھ بھی بھرائی

لاہور(وقائع نگار خصوصی)چیف جسٹس آف پاکستان پنجاب میں6سو بچوں کے اغواءسے متعلق میڈیا رپورٹس پر از خود نوٹس لیتے ہوئے 21اپریل کو آئی جی پنجاب اور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں طلب کر لیا۔چیف جسٹس کی سربراہی میں دو رکنی بنچ کل بروز ہفتہ از خود نوٹس کیس کی سماعت کرے گا۔
بچے نوٹس

ای پیپر-دی نیشن