• news

سزا یافتہ ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول ڈیرہ ملاسنگھ کو شنوائی کا ایک اور موقع دیدیا گیا

فیروز والہ (نامہ نگار)چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی علی احمد سیان نے متعدد الزامات کی بناء پر سزاپانے والے گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول ڈیرہ ملاسنگھ کے ہیڈماسٹر و ذاتی شنوائی کا موقع فراہم کرتے ہوئے 20اپریل کو طلب کرلیاہے آصف علی کے خلاف پیڈا ایکٹ کے تحت انکوائری کے لیے سینئر ہیڈماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول کوٹ رنجیت عبدالرحمن کوانکوائری آفیسر مقرر کیاگیاہے تھا جنہوں نے اپنی رپورٹ میں ہیڈماسٹر آصف علی کی ایک سال کی سروس ضبط کرنے کی سفارش کی ہے

ای پیپر-دی نیشن