• news

بچوں سے زیادتی کے بڑھتے واقعات روکنے کیلئے حکمت عملی وضع کی جائے: محمد علی قادری

لاہور (پ ر) مرکزی جمعیت تحفظ پاکستان مولانا محمد علی قادری نے کہا ہے کہ پاکستانی معاشرے میں درندگی اور حیوانیت اس حد تک بڑھ گئی ہے کہ کوئی دن نہیں جاتا کہ جب کم سن بچوں اور بچیوں کو ہوس کا نشانہ بنانے کے بعد قتل نہ کر دیا جاتا ہو اب کراچی میں اورنگی ٹائون کی سات سالہ رابعہ سے زیادتی کے بعد گلا گھونٹ کر مار دیا گیا ایسے واقعات معاشرے کیلئے چیلنج بن چکے ہیں ضرورت اس امر کی ہے کہ ایسے بہیمانہ واقعات کے تدارک کیلئے حکمت عملی وضع کی جائے۔

ای پیپر-دی نیشن