• news

ہیڈ ماسٹرز کی ناقص کارکردگی میں ضلع شیخوپورہ سرفہرست

فیروز والہ (نامہ نگار)محکمہ تعلیم میں دیانتدار اورفرض شناس افسروں اورہیڈ ماسٹروں کے فقدان کے باعث صوبہ بھر میں درجہ بندی کے لحاظ سے ضلع شیخوپورہ کی کارکردگی ابتری کاشکار ہوگئی ہے جبکہ محکمہ تعلیم ضلع شیخوپورہ کے ماہانہ اخراجات کاحجم اربوں روپے میں ہے ناقص کارکردگی کی بناء پر سی ای اوعلی احمد سیان نے ڈی سی کی ہدایت پر محکمہ تعلیم سے 2ضلعی افسروں تنویراقبال مغل شیخ حسنات احمد اور دس ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن کی جواب طلبی کرلی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن