• news

شیخ زاید میڈیکل کمپلکس میں  الائیڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی تقریب  

لاہور(نیوزرپورٹر)شیخ زاید میڈیکل کمپلیکس لاہور میں الائیڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس کے مہمان خصوصی پروفیسر ڈاکٹر کامران حسین قائم مقام چئیرمین اینڈ ڈین شیخ زاید میڈیکل کمپلیکس تھے۔ تقریب کے آغاز میں ڈاکٹر اکبر ایڈمنسٹریٹر اور جنرل سیکرٹری ناصردین نے بھی خطاب کیا۔ اس موقع پر ہسپتال کے فیکلٹی ممبران ، ڈاکٹرز، نرسز اور پیرامیڈیکل سٹاف کی بھر پور تعداد نے بھی شرکت کی۔  

ای پیپر-دی نیشن