شمالی وزیرستان میں داخلے کے مقام پر نوتعمیر شدہ کراسنگ پوائنٹ شہریوں کی آمدورفت کیلئے کھول دیا گیا
شمالی وزیرستان (نوائے وقت رپورٹ) شمالی وزیرستان میں داخلے کے مقام پر نوتعمیر شدہ کراسنگ پوائنٹ گزشتہ روز شہریوں کی آمدورفت کیلئے کھول دیا گیا۔ یہ افواج پاکستان کی شمالی وزیرستان میں فوجی آپریشن کے بعد مکمل امن قائم ہونے کے بعد کراسنگ پوائنٹ کی تعمیر ایک بڑی کامیابی ہے۔ اس موقع پر کراسنگ پوائنٹ پر قومی پرچم بھی لہرا دیا گیا ہے۔
شمالی وزیرستان/ کرسنگ پوائنٹ