• news

روزانہ پیش ہونے والوں کی درخواست مسترد، پارلیمنٹ پر حملہ کرنے، آئین ردی میں پھینکنے والوں کو استثنیٰ: مریم اورنگزیب

اسلام آباد (آئی این پی) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا کہ روزانہ عدالت میں پیش ہونے والوں کی شدید بیمار اہلیہ اور والدہ کی عیادت کے لئے استثنیٰ کی درخواست مسترد، آئین کو ردی کی ٹوکری میں پھینکنے والے کو استثنیٰ حاصل۔ ملک میں کرپشن کے ریکارڈ توڑنے والے لاڈلے کے کاغذات نیب سے غائب، پارلیمنٹ اور پی ٹی وی پہ حملہ کرنے والے لاڈلے کو استثنیٰ، آئین کو ردی کی ٹوکری میں پھینکنے والے کو استثنیٰ، ہر روز عدالت میں پیش ہونے والوں کی شدید بیمار اہلیہ اور والدہ کی عیادت کے لئے استثنیٰ کی درخواست مسترد۔
مریم اورنگزیب

ای پیپر-دی نیشن