• news

دنیا کے سب سے بڑے کارگو طیارے کی 9 سال بعد کراچی آمد

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) دنیا کے سب سے بڑے کارگو طیارے نے کراچی میں لینڈنگ کی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق روسی جہاز انیٹونو 225ری فیولنگ کیلئے کراچی ائرپورٹ پر اترا۔ روسی کارگو طیارہ 9سال بعد پاکستان آیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن