• news

300 یورپی پارلیمنٹرین کا ٹرمپ کو ایران نیوکلیئر ڈیل سبوتاژ کرنے سے روکنے کے لیے کانگریس کو خط

لندن (اے ایف پی) 300 یورپی پارلیمنٹرین نے ٹرمپ کو ایران نیوکلیئر سبوتاژ کرنے سے روکنے کے لیے امریکی کانگریس کو کھلا خط لکھ دیا۔ ان کا موقف ہے کہ ایٹمی معاہدے سے ایران کے ایٹمی پروگرام پر نظر رکھنا ممکن ہے۔ ایران ایٹمی معاہدے کو بچانے کے لیے یورپی اراکین پارلیمنٹ میدان میں کود پڑے۔ ٹرمپ کو معاہدہ سبوتاژ کرنے سے روکنے کے لیے امریکی کانگریس کو کھلا خط لکھ دیا۔

ای پیپر-دی نیشن