گولن کے حامیوں کے لیے یونان محفوظ پناہ گاہ بن گیا: ترک وزیراعظم
انقرہ (سنہوا) ترک وزیراعظم بن بجلی یلدرم نے الزام شکایت ہے کہ یونان گولن کے حامیوں کی محفوظ پناہ گاہ بنا گیا ہے۔ اور وہاں حکومت ان کو تحفظ دے رہی ہے جس کے باعث دونوں ممالک کے درمیان دوستی کو نقصان پہنچ رہا ہے۔