• news

حکومت ریسلنگ فیڈریشن کا بجٹ 2 کروڑ روپے کرے: ارشد ستار

لاہور(نمائندہ سپورٹس) پاکستان ریسلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل ارشد ستار کا کہنا ہے کہ حکومت ہمارا سالانہ بجٹ دو کروڑ روپے کرے تاکہ پہلوانوں کو بین الاقوامی مقابلوں میں شرکت کے لیے رکاوٹ اور پریشانی کے بغیر تیاری کروائی جا سکے۔ ملک میں ریسلنگ کا بیپناہ ٹیلنٹ موجود ہے قیام پاکستان سے ابتک پہلوانوں نے ہر سطح پر ملک کا نام روشن کیا ہے میڈلز جیتے ہیں گولش کوسٹ میں ہونیوالی کامن ویلتھ گیمز میں بھی پہلوانوں نے سبز ہلالی پرچم سربلند رکھا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن