ٹریننگ ‘کوچنگ پروگرام ‘قومی جونیئر سائیکلنگ چیمپئن حلیمہ غیور آج کوریا جائینگی
لاہو ر(نمائندہ سپورٹس) قومی جونیئر سائیکلنگ چیمپئن حلیمہ غیور چالیس روزہ ٹریننگ او رکوچنگ پروگرام میں شرکت کیلئے آج کوریا روانہ ہونگی ۔ پشاور سے تعلق رکھنے والی حلیمہ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کی سرپرستی میں پروگرام میں حصہ لے رہی ہیں ۔