• news

شان 27 اپریل کو 49 ویں سالگرہ منائیں گے

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکار و ہدایت کار شان 27 اپریل کو اپنی 49ویں سالگرہ منائیں گے۔ شان اپنی سالگرہ گلبرگ میں واقع اپنی رہائش گاہ پر اپنی فیملی کے ساتھ منائیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن