• news

آٹھویں جوڈیشل کانفرنس 4 اور 5 مئی کو اسلام آباد میں ہو گی چیف جسٹس ثاقب نثار افتتاح کریں گے

اسلام آباد (آئی این پی) چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار کی زیرصدارت آٹھویں جوڈیشل کانفرنس 4 اور 5 مئی کو اسلام آباد میں ہو گی لا اینڈ جسٹس کمیشن کے چیئرمین کی حیثیت سے چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار جوڈیشل کانفرنس کا افتتاح کریں گے۔ کانفرنس میں ملکی و غیرملکی مندوبین شرکت کر رہے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن