شمالی نائیجریا میں ڈاکوئوں کے حملے جاری مزید 30 افراد ہلاک
لاگوس (سنہوا) شمالی نائیجریا میں ڈاکوئوں اور چوروں کے حملے جاری ہیں۔ جن میں مزید 30 افراد ہلاک ہو گئے۔ مقامی حکام نے تصدیق کرتے ہوئے کہا شمالی مغربی ریاست زمغارا میں مضافاتی علاقوں دنمانی اور کابرو کو بتایا لوگ علاقے سے نقل مکانی کر رہے ہیں تاکہ حملوں سے بچا جا سکے۔