• news

افغان ووٹرز کی رجسٹریشن کا عمل سست روی کا شکار

کابل (نیٹ نیوز) الیکشن کی طرف سے ووٹرز کی رجسٹریشن کا عمل جاری لیکن سست روی کا شکار ہے۔ اس کی وجہ چند روز قبل طالبان کے ہاتھوں عملے کے اغوا اور 24 گھنٹے بعد رہائی ہے۔ اب کابل حکومت نے الیکشن کمشن عملے کو سکیورٹی فراہمی کا یقین دلایا ہے۔ لیکن دور دراز علاقوں میں سٹاف کو خطرات ابھی درپیش ہے جس کا کسی کے پاس کوئی حل ہے نہ اس کا حکام نے کوئی نوٹس لیا ہے۔ لیکن عوام خوف و ہراس کا شکار ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن