• news

بابرا بش کی آخری رسومات میں بل کلنٹن، اوباما کی شرکت، ٹرمپ نہ آئے

ہوسٹن (اے ایف پی) سابق امریکی صدر بش سینئر کی اہلیہ اور سابق صدر جارج ڈبلیو بش کی والدہ باربرا کی آخری رسومات ایس ٹی مارٹن ایپسکوپل چرچ ہوسٹن میں ادا کر دی گئیں۔ وہ 41ویں امریکی صدر سینئر بش کی اہلیہ اور امریکہ کے 943ویں صدر جارج ڈبلیو بش کی والدہ تھیں۔ تقریب میں بل کلنٹن اور اوباما نے بھی شرکت کی۔ میلانیا ٹرمپ موجود تھیں لیکن ان کے شوہر ٹرمپ نہ آئے۔ انہوں نے سکیورٹی کو بہانہ بنایا اور ٹویٹر پیغام میں کہا میں تقریب ٹی وی پر دیکھنے کا منصوبہ بنا رہا ہوں، میری دعائیں بش فیملی کے ساتھ ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن