• news

جنرل زبیر محمود کل کوئٹہ میں سیمینار سے خطاب کرینگے

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات کل بیوٹمز میں سیمینار سے خطاب کرینگے ، پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار کنفلکٹ اینڈ سکیورٹی سٹڈیز کے زیر اہتمام 23اپریل پیر کو بیوٹمز میں نیشنلزم پاکستانیت پر ایک سیمینار کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ سیمینار سے میجر جنرل (ر) محمد سعد خٹک، برگیڈئیر (ر) آغا گل، سینیٹر (ر) روبینہ خالد ،سینیٹر (ر) روشن خورشید بروچہ ،عبداللہ خان، سید فیضان اور دیگراہم شخصیات خطاب کریں گی۔

ای پیپر-دی نیشن