• news

طیبہ تشدد کیس‘ سزا کے خلاف اپیل کی سماعت آج ہو گی

اسلام آباد (وقائع نگار ) اسلام آباد ہائی کور ٹ کے جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل ڈویڑن بنچ طیبہ تشدد کیس میں سزا پانے والے سابق جج راجہ خرم علی خان اور ان کی اہلیہ ماہین ظفر کی جانب سے سنگل بنچ کے خلاف اپیل پر ( آج ) پیر کو سماعت کرے گا ، عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر رکھا ہے ۔
طیبہ کیس

ای پیپر-دی نیشن