قلعہ دیدار سنگھ: اخلاق پہلوان نے 160 کلو وزن اٹھا کر ویٹ لفٹنگ مقابلہ جیت لیا
قلعہ دیدار سنگھ(نامہ نگار)22سالہ نوجوان نے ویٹ لفٹنگ مقابلہ میں160کلووزن اٹھا کر مقابلہ اپنے نام کر لیا۔ نواحی گائوں رام گڑھ میں اخلاق پہلوان اور رانا رضوان کے درمیان ویٹ لفٹنگ کا مقابلہ ہوا جس میں کوٹ شیرا کے رہائشی 22سالہ اخلاق پہلوان نے 160کلووزن اٹھا کر مقابلہ اپنے نام کر لیا ۔