• news

پاکستانی نژاد امریکی گلوکار علی زمان کو بھارتی فلموں میں نغمات ریکارڈ کرانے کی پیشکش

لاہور(کلچرل رپورٹر)پاکستانی نژاد امر یکی گلوکارعلی زمان کو بھارتی فلموں میں نغمات ریکارڈکرانے کی پیشکش ہوگئی۔ امر یکہ میں انگریزی اور اردو گیت گاکر شہرت حاصل کر نیوالے گلوکارعلی زمان کو بھارت کے 3فلمسازوں نے اپنی فلموں کے گانوں کیلئے رابطہ کر لیا ہے اور انہیں ممبئی جانے کی دعوت بھی دی گئی ہے ۔بتایاگیاہے وہ جلدامریکی شہری کی حیثیت سے بھارت کے دو رے پرجائیںگے۔

ای پیپر-دی نیشن