• news

ہدایتکار مسعود بٹ کی ائرہوسٹس کو فلم میں ہیروئن کے کردار کی پیشکش

لاہور (کلچرل رپورٹر) فلمی صنعت کے معرو ف ہدایتکارمسعودبٹ نے ایئرہوسٹس کو اپنی نئی شروع ہونے والی فلم میں ہیروئن کے کردارکی پیشکش کردی۔ ہدایتکارمسعودبٹ بھارتی اورپاکستانی پنجابی گیتوں’’لیلیٰ اولیلیٰ ‘‘اور’’گجراوے ‘‘پررقص کامظاہرہ کرنے والی ائیرہوسٹس ￿ کی پرفارمنس سے متاثرہوئے ہیں اورانہوںنے پیشکش کی ہے کہ وہ مذکورہ ائیرہوسٹس کواپنی نئی فلم پیشی گجراں دی میںکاسٹ کرنے کوتیارہیں۔مسعودبٹ کاکہناتھاکہ فلم انڈسٹری کونئے چہروں کی ضرورت ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن