• news

اسلام آباد میں پاسپورٹ کی پرنٹنگ تاخیر کا شکار،شہریوں کو مشکلات کا سامنا

لاہور (آن لائن)حج بیت اللہ کے ایام کے آغاز کے ساتھ ہی عازمین حج کیلئے پاسپورٹ کا اجراء مشکل ہو کر رہ گیا اور وہ پاسپورٹ جو انہیں ایک ہفتہ میں ڈیلور کیا جانا تھا تو اس پاسپورٹ کو ایک ماہ میں ڈیلور کیا جارہا ہے جس سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے، اس سلسلے میں محکمہ داخلہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پاسپورٹ کی اسلام آباد میں پرنٹنگ نہ ہونے کی وجہ سے پاسپورٹ کے اجراء میں تاخیر پیدا ہو رہی ہے جیسے ہی پاسپورٹ کی پرنٹنگ کا کام شروع کردیا جائیگا ڈلیوری کی رفتار تیز کر دی جائیگی۔

ای پیپر-دی نیشن