• news

عدلیہ مخالف مہم: بھارتی چیف جسٹس کو 2 ساتھیوں کا فل کورٹ اجلاس بلانے کا مشورہ

نئی دہلی (نیٹ نیوز) بھارتی سپریم کورٹ کے 2 سینئر ججوں رانجن گوگی اور ایم بی لوکور نے چیف جسٹس کو مشورہ دیا ہے جوڈیشری کے خلاف مہم کے توڑ کے لیے وہ فل کورٹ اجلاس بلائیں اور معاملہ اس میں زیربحث لایا جائے۔ یاد رہے چیف جسٹس کو کرپشن الزامات کا سامنا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن