• news

پاکستانی شاہد خان ویمبلی سٹیڈیم کے خریدار

لندن (سپورٹس ڈیسک )پاکستانی نژاد کاروباری شخصیت شاہد خان نے لندن کے ویمبلی سٹیڈیم کو خریدنے کیلئے فٹبال ایسوسی ایشن کو 800 ملین پاو¿نڈ کی پیشکش کی ہے۔شاہد خان فٹبال کلب فلحم اور این ایف ایل کی ٹیم جیکسن وِل جیگوارز کے بھی مالک ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن