4 ارب سے زائد ٹیکس ریکوری کا ہدف، ایف بی آر نے سندھ میں مختلف محکموں کے اکائونٹس منجمد کر دئیے
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) ایف بی آر نے سندھ کے مختلف محکموں کے اکائونٹس منجمد کر دیے۔ محکموں میں خزانہ، تعلیم، خوراک، وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ شامل ہیں۔ مجموعی طور پر 4 ارب سے زائد ٹیکس ریکوری کرنی ہے۔