3ارب روپے ٹیکس فراڈ کا الزام‘ ایف بی آر نے شیل پاکستان کی رجسٹریشن معطل کردی
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) ایف بی آر کا لارج ٹیکس یونٹ نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے شیل پاکستان کی رجسٹریشن معطل ہونے کے بعد کوئی لین دین نہیں کرسکتا۔ شیل پاکستان پر تین ارب روپے کے ٹیکس فراڈ کا کیس سامنے آیا ہے۔ شیل پاکستان پچھلے تین سال سے ٹیکس فراڈ کر رہی تھی۔