• news

امریکہ میں پاکستانی سفارت کاروں کی نقل و حرکت پرپابندی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری

واشنگٹن (آن لائن)امریکہ میں پاکستانی سفارت کاروں کی نقل و حمل پرپابندی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے 25 میل کی حدود کے باہر سفر کے لئے واشنگٹن سے تحریری اجازت ضروری ہوگی تاہم واشنگٹن جانے کے لئے اس حکم سے مستثنی ھونگے دونوں ملکوں کے درمیان یہ پہلی اعلانیہ پابندی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن