• news

شاہ محمود قریشی نے رانا افضل کو پارلیمانی شہید قرار دے دیا

اسلام آباد (صباح نیوز) قومی اسمبلی میں شاہ محمود قریشی نے وزیر مملکت خزانہ رانا افضل کو پارلیمانی شہید قرار دے دیا۔ مفتاح اسماعیل کے بجٹ تقریر کرنے پر شاہ محمود قریشی نے کہا کہ رانا افضل سے ہمدردی ہے اور وہ پارلیمانی اور خزانہ کے شہید ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن