• news

میٹروپولیٹن کارپوریشن لاہور کا اجلاس آج ہوگا

لاہور (خبر نگار) میٹروپولیٹن کارپوریشن لاہور کا 17 واں اجلاس صبح 11:00 بجے دن جناح ہال میں ہوگا۔ اجلاس کی صدارت مہر محمود احمد ڈپٹی میئر/ سپیکر کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن