• news

ڈی آئی خان : دہشتگردوں کا تھانہ سٹی کے گیٹ پر دستی بم سے حملہ ،اہلکار زخمی

ڈی آئی خان ( نوائے قوت رپورٹ) ڈی آئی خان میں نا معلوم دہشت گردوں نے تھانہ سٹی کے گیٹ پر دستی بم سے حملہ کیا۔ پولیس کے مطابق دستی بم حملے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہو گیا حملہ آور فرار ہو گئے۔

ای پیپر-دی نیشن