• news

تھر میں مزید 2بچے چل بسے تعداد 43ہو گئی

مٹھی (نامہ نگار) صحرائے تھر میں غذائیت کی کمی اور زچگی کی پیچیدگیوں کے باعث بچوں کی اموات کا سلسلہ جاری ہے ہلاک شدگان کے نام چاہت اور شہناز بتائے جاتے ہیں ماہ رواں میں ہلاکتوں کی تعداد 43 ہو چکی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن